جمعیتہ علماء اسلام نے ملک بھر میں امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی
قومی اسمبلی کے 122 امیدوار انتخابی میدان میں ہیں۔
کے پی کی صوبائی اسمبلی کے لئے 110، بلوچستان اسمبلی کے لئے 51 امیدوار انتخابات میں حصہ لیں گے۔
پنجاب اسمبلی کے لئے 134جبکہ سندھ اسمبلی کے لئے 52 امیدوار نامزد کئے گئے ہیں۔
کارکن یکسو ہوکر انتخابی کمپین شروع کردیں۔
جے یو آئی 8 فروری کے انتخابات میں بھر پور کامیابی حاصل کرے گی۔
امن وامان کی صورتحال مخدوش ہونے کے باوجود بھرپور کمپین چلائیں گے۔
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
ایک تبصرہ شائع کریں