جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا صوبہ خیبر پختونخواہ میں انتخابی جلسوں کا شیڈول جاری

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا صوبہ خیبر پختونخواہ میں انتخابی جلسوں کا شیڈول جاری 

مولانا فضل الرحمٰن صاحب انتخابی مہم کے سلسلے میں مختلف علاقوں میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

مولانا فضل الرحمٰن صاحب 2 فروری کو ٹانک میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے 

تین فروری کو لکی مروت ،چار فروری کو بنوں اور کرک میں خطاب کریں گے 

مولانا فضل الرحمٰن صاحب 6 فروری کو ڈی آئی خان میں انتخابی جلسے خطاب کریں گے 

0/Post a Comment/Comments