جے یو آئی کی مرکزی مجلس عاملہ اور صوبائی امراء و نظماء کا اہم اجلاس 13 فروری کو طلب

جے یو آئی کی مرکزی مجلس عاملہ اور صوبائی امراء و نظماء کا اہم اجلاس 13 فروری کو طلب 

اجلاس 13 فروری کو اسلام آباد میں ہوگا۔ ترجمان جے یو آئی 

اجلاس کی صدرات جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کریں گے۔ اسلم غوری 

اجلاس میں انتخابی نتائج سمیت آئندہ کی صورتحال پر غور و خوض ہوگا۔ ترجمان جے یو آئی 

نتائج پر تحفظات ہیں، بندر بانٹ کی گئی۔ اسلم غوری

دیوار سے لگایا گیا، بھرپور مقابلہ کریں گے۔ اسلم غوری 

میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان

0/Post a Comment/Comments