شہید اسلام سابق سینیٹر و جمعیت علمائے اسلام کے رہنما علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس


شہید اسلام سابق سینیٹر و جمعیت علمائے اسلام کے رہنما علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس

سکھر، انسداد دہشت گردی عدالت میں شہید اسلام علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس کی سماعت جج کی چھٹی کے باعث 8 مارچ تک ملتوی

سکھر، انسداد دہشت گردی عدالت سائیڈ سینٹرل جیل سکھر میں قتل کیس کی سماعت ہوئی

سکر؛ اے ٹی سی کورٹ کے جج عبدالرحمن قاضی چھٹی کے باعث پیش نہ ہو سکے 

عدالت میں فریادی فریق کے مولانا ناصر محمود سومرو، وکیل ایڈووکیٹ اطہر عباس سولنگي، ایڈووکیٹ مطہر عباس سولنگي، مولانا محمد صالح انڈھڑ، حافظ عبدالحمید مہر، پراسیکیوٹر عبدالحلیم قریشی پیش ہوئے،

10 سال قبل شہید اسلام علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو کو گلشن اقبال میں قائم مدرسے میں مسجد کے اندر دوران نماز فائرنگ کرکے شہید کردیا گیا تھا

سکھر، شہید ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس 10 سالوں سے انسداد دہشت گردی عدالت میں زیر سماعت ہے

سکھر، عدالت سے انصاف کی امید ہے، گزشتہ 10 سالوں سے انصاف کیلئے قانونی جنگ لڑ رہے ہیں، مولانا ناصر محمود سومرو

میڈیا سیل جے یوآئی سندھ


0/Post a Comment/Comments