جمعیت علمائے اسلام صوبہ سندھ نے پارٹی امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردئیے

جمعیت علمائے اسلام صوبہ سندھ نے پارٹی امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردئیے 

کراچی: قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں نے الیکشن کمیشن کو ٹکٹ جمع کروا دیئے

کراچی: جے یوآئی امیدواران کتاب کے نشان پر الیکشن لڑیں گے 

جے یوآئی نے قومی اسمبلی کے 19 حلقوں پر پارٹی امیدواروں کو ٹکٹ جاری کئے ہیں

جاری کردہ: میڈیا سیل جے یو آئی سندھ 

0/Post a Comment/Comments