جمعیت علماء اسلام صوبہ خیبر پختون خواہ کی مجلس عاملہ کا اجلاس


جمعیت علماء اسلام صوبہ خیبر پختون خواہ کی مجلس عاملہ کا اجلاس مفتی محمود مرکز پشاور میں سینٹر مولانا عطاء الرحمان صاحب کی صدارت میں منعقد ہوا شرکائے اجلاس میں مولانا عطاء الحق درویش 

سید ہدایت اللہ شاہ 

مفتی فضل غفور 

مفتی عبیداللہ 

قاری گل عظیم 

مولانا امان اللہ حقانی 

عبدالجلیل جان 

آصف اقبال داؤدزئی 

حاجی دانشمند 

نورالاسلام 

 مولانا احمد علی درویش 

حاجی ظاہر شاہ ایڈووکیٹ شامل تھے

اجلاس میں 8 فروری کے انتخابی نتائج آور آئندہ لائحہ عمل پر مشاورت ہوئی

جاری کردہ میڈیا سیل جمعیت علماء اسلام خیبر پختونخواہ












0/Post a Comment/Comments