اضلاع کی تنظیمیں متوجہ ہو جے یو آئی کے امیر سینٹر مولانا عطاء الرحمن نے صوبہ بھر کی اضلاع کی تنظیموں کو ہدایات جاری کردی


اضلاع کی تنظیمیں متوجہ ہو 

جے یو آئی کے امیر سینٹر مولانا عطاء الرحمن نے صوبہ بھر کی اضلاع کی تنظیموں کو ہدایات جاری کی ہے کہ عدالتوں کی طرف سے قادیانیوں کو نوازنے اور الیکشن میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کے خلاف نماز جمعہ کے بعد ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں احتجاجی مظاہروں کا اہتمام کریں اور خطباء حضرات جمعہ کے اجتماعات میں قادیانیوں کو نوازنے کے خلاف بھرپور آواز بلند کریں۔

جے یو آئی کے صوبائی سیکرٹری جنرل مولانا عطاء الحق درویش نے علماء کرام اور جے یو آئی کو اسمبلیوں سے دور رکھنے کوایک منظم سازش کا نتیجہ قرار دیا جے یو آئی کے کارکن اس سازش کو بے نقاب کرنے کے لئے 23 فروری بروز جمعہ بھرپور احتجاج کریں



0/Post a Comment/Comments