جمعیتہ علماء اسلام الیکشن کے لیے تیار ہیں، بھرپور مینڈیٹ کے ساتھ حکومت بنائیں گے
سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری
میدان سجنے کا انتظار ہیں، جےیو آئی قوم کو بہترین نمائندگی دے سکتی ہیں، اقتدار میں آکر ملکی معاشی حالت کو بہتر بنائیں گے
سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری
ہماری سیاست کا مقصد عوامی خدمت، اخوت اور بھائی چارگی قائم کرنا ہیں
سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری
#Vote4Kitab #JUIPakistan
ایک تبصرہ شائع کریں