جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے سابق سپیکر قومی اسمبلی و سینئر رہنماء پی ٹی آئی اسد قیصر کا ٹیلیفونک رابطہ


جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے سابق سپیکر قومی اسمبلی و سینئر رہنماء پی ٹی آئی اسد قیصر کا ٹیلیفونک رابطہ 


رہنماؤں نے ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دی۔ اسلم غوری


پشین جلسے میں نامناسب نعروں پر افسوس کا اظہار ایسے نعرے دونوں جماعتوں کی قربت میں رکاوٹ بنتے ہیں۔ اسد قیصر


رہنماؤں میں ملک کی مجموعی سیاسی ومعاشی صورتحال پر گفتگو۔ اسلم غوری


رہنماء پی ٹی آئی کی جانب سے دونوں جماعتوں میں رابطے بڑھانے کی خواہش کا اظہار کیا گیا۔


پہلے بھی رابطے ہوئے ،کچھ تحفظات ہیں ،پہلے تحفظات دور کرنے کی ضرورت ہے۔ مولانا فضل الرحمان کا جواب


دونوں جماعتوں میں مستقل رابطوں کی ضرورت ہے۔ مولانا فضل الرحمان


بیرون ملک واپسی پر تحفظات کو دور کرنے کے حوالے سے لائحہ عمل بنائیں گے۔ اسد قیصر


میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان


0/Post a Comment/Comments