وفاق المدارس سندھ کے ناظم مولانا امداد اللہ، سابق مئیر تحصیل کاٹلنگ مردان مفتی حماد اللہ نے مولانا فضل الرحمان کا استقبال کیا
مرکزی ترجمان جےیوآئی اسلم غوری بھی مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ
09 مئی پشاور کا جلسہ عوامی ریفرنڈم ہوگا۔ مولانا فضل الرحمن
بلوچستان ، سندھ کی عوام سے براہ راست بات کرنے کے بعد کل خیبرپختونخوا کی عوام سے براہ راست بات کروں گا۔ مولانا فضل الرحمان
عوامی پاور شو سے دنیا کو بتائیں گے کہ کس طرح اسمبلیاں بیچی گئی ہیں۔ مولانا فضل الرحمن
کل کا جلسہ پشاور کی تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع ہوگا۔ جے یو آئی سربراہ
کل پشاور میں عوام کی اسمبلی لگے گی ، کیوں کہ موجودہ ایوان عوام کا نمائندہ پارلیمنٹ نہیں ہے۔ مولانا فضل الرحمن
عوام کی رائے دہی پر ڈاکہ ڈالنے والے کل عوام کا رد عمل بھی دیکھ لیں گے۔ مولانا فضل الرحمن
جاری کردہ: مرکزی میڈیا سیل جمعیت علماء اسلام پاکستان
ایک تبصرہ شائع کریں