کچھ روز قبل افواج پاکستان کے ترجمان نے تین گھنٹے پریس کانفرنس کی مگر مجھے سمجھ نہیں آئی اس نے کھا کیا۔ مولانا فضل الرحمان
جو بھی بات کرتا تھا مگر وہ کوشش کرتا تھا کہ میری باتوں کا جواب دیں ۔ مولانا فضل الرحمان
میں جس جگہ کھڑا ہوں دلیل کے ساتھ کھڑا ہوں۔ مولانا فضل الرحمان
مجھے کیا ضرورت دس لاکھ لوگوں کو لیکر کھڑا ہوں آج۔ مولانا فضل الرحمان
کھا جاتا ہے کہ الیکشن میں فوج کا کوئی کردار نہیں ۔ مولانا فضل الرحمان
میں بھی پھر آپکو بتانا چاہتا ہوں کہ ائیں اور قانون میں کوئی رولز نہیں ہے کہ فوج سیاست پر بات کریں۔ مولانا فضل الرحمان
آئین اور قانون کی روپ سے آپکا کوئی رول نہیں مگر یہ سارہ رولا ہی تیرا ہے۔ مولانا فضل الرحمان
تم اگر وردی پہن کر مجھ پر رعب ڈالنا چاہتے ہوُ تو یہ تمہاری بھول ہے۔ مولانا فضل الرحمان
تم میرے قریب بھی نہیں آسکتے، معاملات ٹھیک کرلو اور اپنی حدود میں رہوں۔ مولانا فضل الرحمان
فوجُ کو اب قبائیلی علاقوں سے نکلنا ہوگا۔ مولانا فضل الرحمان
ہمیں امن دینے کے نام پر قبائل کو تباہ و برباد کردیا گیا۔ مولانا فضل الرحمان
جب آپ فوج میں جاتے ہے حلف اٹھاتے ہو اور کہتے ہے کہ میرا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔ مولانا فضل الرحمان
مگر جب فوج سیاست میں اتی ہے تو وہ حلف توڑ دیتے ہے اور فوجی نہیں رہتے اس لئیے میں ان پر تنقید کرتا ہوں۔ مولانا فضل الرحمان
میں آرمی چیف کو بھی جانتا ہوں اور آئی ایس آئی چیف کو بھی جانتا ہوں۔ مولانا فضل الرحمان
تم جہاں سے نکلے ہو وہاں واپس چلے جائوں میں آپکی بہت عزت کروں گا۔ مولانا فضل الرحمان
پاکستان کے قیام میں تمہارا کوئی رول نہیں پاکستان ہماری قربانیوں سے بنا ہے۔ مولانا فضل الرحمان صاحب
پاکستان بنانے میں نہیں پاکستان توڑنے میں آپکا کردار ہے۔ مولانا فضل الرحمان
سن 1971 میں 93000 فوجی ایک ہندو کے سامنے سرینڈر ہوے، آپ کے اس کردار سے ہمارے ناک کٹ گئے. مولانا فضل الرحمٰن
اردو املاء درست کریں محترم ۔
جواب دیںحذف کریںتا حد نگاہ عوام کااس سمندر کو گلیوں میں نہیں میدانوں جمع کر دیا جاتا تو اچھا ہوتا کیا پشاور میں جلسے کے لیے کوئی گراونڈ نہیں تھا,
جواب دیںحذف کریںایک تبصرہ شائع کریں